Zahid Ne – Abida Parveen: Download MP3 Worlds Largest Collection of Qawwali, Arfana & Sufiana Kalam, Hamd & Naat

Zahid Ne Mera Hasil-e-Iman – Abida Parveen: Download MP3

Kalaam/Poetry ,ﺍﺭﺩﻭ Urdu

Zahid Ne Mera Hasil-e-Emaan Nahin Dekha is one the best Arfana Kalam by Abida Parveen. It is heart touching poetry which is a reply from Rind [Sinner] to Zahid [Devotee]. It was originally in her Raqs-e-Bismil album but recently became popular as a single as well.

abida-parveen

 

 

Download (Right click + save target as, or save link as)

 

Lyrics

Zahid Ne Mera Hasil-e-Eman Nahin Dekhaa
Rukh Par Teri Zulfon Ko Pareshan Nahin Dekhaa

Har Haal Mein Bas Pesh-E-Nazar Hai Wohi Soorat
Main Ne Kabhi Roo-e-Shab-E-Hijran Nahin Dekhaa

Kya Kya Hua Hungaam-e-Junoon Yeh Nahi Maloom
Kuch Hosh Jo Aya To Garebaan Nahin Dekhaa

زاہد نے میرا حاصل ایماں ، نہیں دیکھا

رخ پر تیری زلفوں کو ، پریشاں ، نہیں دیکھا

آئے تھے سبھی طرح کے ، جلوے میرے آگے

میں نے مگر اے دیدہؑ حیراں ! نہیں دیکھا

اس طرح زمانہ ، کبھی ہوتا نہ پر آشوب

فتنوں نے تیرا گوشہؑ داماں ، نہیں دیکھا

ہر حال میں بس پیش نظر ہے ، وہی صورت

میں نے کبھی روئے شب ہجراں ، نہیں دیکھا

کچھ دعوئء تمکیں میں ہے ، معذور بھی ، زاہد

مستی میں مجھے چاک گریباں ، نہیں دیکھا

روداد چمن سنتا ہوں ، اس طرح قفس میں

جیسے کبھی آنکھوں نے گلستاں ، نہیں دیکھا

کیا کیا ہوا ہنگام جنوں ، یہ نہیں معلوم

کچھ ہوش جو آیا تو گریباں ، نہیں دیکھا

شائستہء صحبت کوئی ان میں نہیں ، اصغر

کافر نہیں دیکھے ، کہ مسلماں ، نہیں دیکھا