آپ حضرات نے اپنے ٹیلیویژن سکرین یا موبائل فون کے سکرین پر سیلاب کی تباہ کاریاں تو دیکھی ہونگی۔ لیکن ذرا سوچیے کہ خدانخواستہ آپ کو سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑے تو کیسا محسوس ہوگا۔
چلیں میں آپکو اپنی صورتحال بتا دتیا ہوں۔ میرا تعلق خوبصورت وادی سوات کے علاقے بحرین سے ہے۔ وادئ سوات پہاڑوں میں گھرا ایک خوبصورت علاقہ ہے اور یہاں دریائے سوات بھی بہتا ہے۔ طغیانی دریائے سوات میں آئی تھی لیکن اس کے ساتھ ساتھ چھوٹے بڑے ندی نالوں نے بھی سیلابی شکل اختیار کی تھی۔ یہ 25 اور 26 اگست کی درمیانی رات تھی۔ اور اس رات سیلاب نے سوات کا نقشہ ہی بدل ڈالا۔
اس سے پہلے سوات اور خیبرپختونخواہ میں سپر سیلاب آج سے ٹھیک 12 سال پہلے 2010 میں آیا تھا۔ جس نے سوات کا نقشہ ایسے بدلا تھا کہ ہمیں پرانے سوات کو بناتے بناتے ابھی 12 سال ہی ہوئے تھیں کہ ایک مرتبہ پھر سوات کا نقشہ بنیادوں سمیت غرق آب ہوگیا۔ 25 اگست کے دن طغیانی کی شدت اتنی زیادی نہیں تھی۔ دریائے سوات کا بہاؤ تیز اور اونچا ضرور ہوا تھا لیکن اسے سیلاب کہنا مناسب نہیں تھا لیکن پھر رات کو اہل سوات نے قیامت خیز مناظر دیکھے۔لوگوں نے رات 12 تک انتظار کیا کہ اگر سیلاب کا کوئی خطرہ ہو تو ہم محفوظ مقامات پر منتقل ہوسکے لیکن جب بارہ بج گئے اور کسی بڑے سیلاب کا کوئی نام و نشان نہیں تھا تو لوگ سو گئے
ابھی دو گھنٹے بھی نہ گزرے تھے کہ چیخ و پکار سنائی دیا اور لوگ ڈر کے مارے نیند سے جاگنے لگے۔ ارد گرد دیکھا تو قیامت کا سماں تھا۔ ہر طرف پانی ہی پانی تھا۔ کئی عمارتیں اور رہائیشی گھر گر چکے تھیں۔ یہ عالم دیکھ کر لوگوں نے اہنے گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات تک پہنچنا شروع کیا۔ ایسے میں مساجد سے اعلانات کی آوازیں گوجنے لگی اور بتایا جانے لگا کہ دریا کنارے افراد گھر کو چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائے۔ ہمارا علاقے کی زیادہ تر آبادی دریا کنارے ہی آباد تھی۔ سیلاب کو دیکھ کر ہر طرف خوف وحشت پھیل چکی تھی
مرد حضرات گھر بار کے فکر میں کھوئے ہوئے تھیں۔ خواتین بچوں کو سنبھالنے اور ضروری دستاویزات اور زیور وغیرہ بریف کیسز سے نکالنے لگے۔ بچے دہشت کے مارے دھاڑیں مارنے لگیں اور اس عالم میں لوگوں نے اپنا گھر بار چھوڑا اور دریا کے ظلم سے دور کہیں ہناہ لینے لگے. یہ رات سوات والوں کیلیے قیامت سے کم نہ تھی۔ صرف اس ایک رات ہمارے علاقے میں تقریبا 20 عمارتیں غرق آب ہوئیں۔ ہمارے لوگوں کا کروڑوں کا مالی نقصان ہوا۔ اگلے دن یعنی 26 اگست کو تقریبا ہمارے علاقے کا ایک تہائی آبادی والا حصہ سیلاب سے متاثر ہوا۔ ٹھاٹھیں مارتا آسمان کو چھولینے والے دریائے سوات کے عزائم اچھے نہ تھے۔ اس دوران تقریبا ہمارے علاقے کی آدھی آبادی نے اپنے گھر بار چھوڑ کو دریا سے دور علاقوں کا رخ کیا
دن بھر لوگ دریا کنارے کھڑے بے بس اس عظیم دریائے سوات کے ظلم و ستم کو تک رہے تھیں جو پہلے اس علاقے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا تھا لیکن اب اپنے حدوں کو پھلانگ کر انسانت کو غرق کرنے پر تلا ہوا تھا۔ یہ پورا دن صرف سیلاب کے تھمنے کے انتظار میں گزرا۔ لیکن سیلاب تھا کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا تھا۔ لوگ اپنے سامنے موجود سوات کے حسین نظاروں کو تباہ ہوتے دیکھ رہے تھیں لیکن کسی میں بھی یہ ہمت نہ تھی کہ وہ ذرا عظیم دریائے سوات کو چھو کر دکھاتے۔ شام کے وقت ذرا موسم بدلنے لگا تو لوگوں نے سکھ کا سانس لیا کہ شاید اب موسم ٹھیک ہوجائیگا اور سیلاب تھم جائیگا۔ لیکن رات کو پھر زبردست بارش شروع ہوئی اور لوگوں کے آرزو ٹوٹ گئے۔ پھر اگلے دن بھی شام تک بارش ہوئی۔ اور آج بھی یعنی 27 اگست کو کئی سارے گھر اور عمارتیں سیلابی رلے میں بہہ گئیں۔ ابھی تک راستے بند ہونے کی وجہ سے کوئی امداد نہیں پہنچی تھی۔ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ پناہ گاہوں تک رسائی حاصل کر رہے تھیں
صرف ہمارا علاقہ تین حصوں میں کٹ چکا تھا۔ یہ تینوں حصے آپس میں پلوں کے ذریعے جڑے ہوئے تھیں لیکن سیلاب میں سارے پل بہہ گئے تھے۔ اور کوئی راستہ بھی نہیں تھا۔ نیٹ ورکس کی بندش کے باعث لوگ کچھ ہی فاصلوں میں کمیونیکیشن سے محروم رہ چکے تھیں۔ ایسا لگ رہا تھا کہ ہم پتھر کے زمانے میں پہنچ چکے ہو۔ جو علاقے کٹ چکے تھیں وہاں سٹورز اور بازار بھی نہیں تھیں۔ جو تھوڑے بہت تھیں بھی وہ سیلاب میں ڈوب چکی تھیں۔ اس لئیے ان علاقوں میں خوراک کا قحط پڑا ہوا تھا۔ اور ہھر ہم نے دیکھا کہ ان کٹ شدہ علاقوں کے لوگوں نے پہاڑوں کے راستوں سے پیدل چل کر تقریبا 10 کلومیٹر دور کے علاقوں سے خوراک اور دوسری ایشیا اپنے کندھوں پر لاد کر گھروں تک پہنچائے کیونکہ قریبی بازارں کے تمام راستے بند تھیں۔
آپ ذرا سوچیے کہ آپ کے گھر میں خوراک ختم ہوچکا ہو اور آپ کے بچے کھانا مانگ رہے ہو۔ اور آپکو دس کلومیٹر علاقے سے خوراک اور آٹے کی بوریاں کندھوں پر لاد کر گھر پہنچانا پڑے تو کیسا لگے گا۔ ہمارے علاقےکا سارا سسٹم اس طرح خراب ہوا ہے کہ اب اسے ٹھیک کرنے میں مہینے لگ جائیں گے۔ نہ بجلی اور نہ ہی پانی کا کوئی سسٹم ہفتوں بلکہ مہینوں تک ٹھیک ہوجائیگا۔ اور باقی آپ سمجھ سکتے ہیں کہ بجلی اور پانی کی عدم دستیابی کا عام زندگی پر کتنا اثر پڑتا ہے
یہ صرف میرے علاقے کی داستان ہے۔ آپ کو پاکستان کا ہر دوسرا گاؤں ہر دوسرا شہر پانی میں ڈوبا ملے گا۔ موجودہ سیلاب سے اب تک تین کروڑ تیس لاکھ لوگ متاثر ہوچکے ہیں اور قومی اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کا %30 فیصد علاقہ پانی میں ڈوبا پڑا ہے۔ اور اب جس وقت میں یہ کالم لکھ رہاہوں اس وقت تک 1200 جانوں کا ضائع ہوچکا ہے۔
100 Best Qawwali Music Tracks Ever 55 Best Naat Tracks Ever 20 Best Kalam e Bulleh Shah Tracks Ever 20 Best Sufi Rock Tracks Ever 2017 Milad un Nabi (Mawlid) Special 4 Qul in Islam – Arabic Recitation 6 Kalima in Islam – Arabic Recitation 25 Greatest Manqabat 100 Best Ghazals Ever Aab e Revan (Farsi) Abdul Ghafoor Soomro Abdul Rauf Rufi Abida Parveen Adnan Sami & Zakir Hussain Ahmed Ali Hakim Ahmed Soliman Akhtar Qureshi Ali Bader - Arabic Hamd and Naat Alam Lohar Ali Haider Alim Qasmimov (Mugham Music) Allama Iqbal Kalam – Various Artists Allan Fakir Altaf Raja Altaf Raja, Ram Shankar, Chhote Mazid Shola Amjad Ghulam Fareed Sabri Anandmurti Gurumaa Arieb Azhar Arif Lohar Arif Dewan (Bengali Sufi Music) Armand Amar Aroshanti (Zen Searching For Silence) Asad Amanat Ali Khan Ashi (Punjabi Sufi Songs) Asif Ali Santoo Aslam Sabri Qawwal Asrar (Syed Asrar Shah) Atif Aslam Attaullah Khan Niazi Esakhelvi Azaans From Different Holy Mosques Aziz Ahmed Warsi Qawwali Aziz Mian Qawwal Badar Miandad Qawwal Badnaam (Sufi Rock Band) Badar and Bahadur Ali Khan Bahman Solati (Rumi Poetry Of Love) Bardes From Makran Barkat Sidhu Bulleh Shah Kaafian Bushra Sadiq Call Of The Sufis
Cheb Salih Darvesh (Sufi Rock Band)
Eduardo Paniagua Emre Ensemble & Mehmet Cemel Yesilcay Fairuz Music From Baalbek Folk Festival Faiz Ali Faiz Qawwal
Faiz Ahmad Faiz sung by Tina Sani Fakir Lalon – Poetry of Sufi Saint from Bengal Fanna Fi Allah Sufi Qawwali Party Fareed Ayaz & Abu Muhammad Qawwal Farhan Ali Waris Fasihuddin Soharwardi Gita Pandit Haddad Alwi Featuring Sulis Cinta Rasul Hadiqa Kiani Hamid Ali Bela Hamid Ali Khan Hamza Shakkur Hans Raj Hans Hina Nasrullah Hossein Alizadeh Hossein Alizadeh + Madjid Khaladj Huriya Rafiq Qadri Ihsan Ozgen Imran Aziz Mian
Islamic Dua – Arabic with Urdu Translation
Inayat Hussain Bhatti Jagjit Singh Jagjit and Chitra Singh sing Mirza Ghalib Jalal Zolfonum & Soheil Zolfonum (Mystic String Music Of Iran) Junaid Jamshed Junoon Kashmiri Sufi & Folk Music Kavita Seth & Brij Bhushan Kazi Nazrul Islam (Rebel Poet of Bengal) Khursheed Ahmad Naat
Maher Zain
Mai Bhagi (Sindhi Folk and Sufi) Masuma Anwar (Sindhi Folk and Sufi) Mansoor Malangi Maulana Tariq Jameel [Urdu Bayan] Marghoob Ahmad Naat Mehnaz Mekaal Hasan Band Mercan Dede Sufi Dreams Mohammed Iqbal Bahu (Heer Waris Shah & Saif ul Mulook) Mohsin Abbas Haider Morocco – The Music Of Islam Muhammad Rafi Naat Muniba Shaikh Naat Munshi Raziuddin Qawwal Musarrat Nazir Music From Afghanistan Music in the World of Islam: Strings, Flutes & Trumpets Music Of Islam – World Sufi Music Muzaffar Warsi Naat Najam Sheraz Noor Jehan Nusrat Fateh Ali Khan Nusrullah Khan Noori Owais Qadri Pathanay Khan Pooja Gaitonde Punjabi Sufi & Folk Music Qari Sadaqat Ali (Quran Recitation) Qari Sheikh Abdul Basit Abdul Samad Qari M Saeed Chishti Qari Shakir Qasmi Surah Recitations Qari Waheed Zafar Naat Qaseeda Burd Sharif Naat Quratulain Balouch (QB) Rabbi Shergill Rahat Fateh Ali Khan Rahat Multanikar Seraiki Sufiana Kalam Rashid Azam Naat Reshma Rifai Sufi Dervish Order Sufi Music Rizwan-Muazzam Qawwal Roop Kumar Rathod Sabri Brothers Qawwal Sadia Raza Naat Khawaan
Sain Mushtaq Hussain
Saeen Zahoor Sami Yusuf Sanam Marvi Satnam Singh Sings Kalam Baba Farid Shafqat Amanat Ali Khan Shaukat Ali Shahida Parveen Shahram Nazeri Sharif Idu Shazia Manzoor Sings Sufiana Kalaam Sheikh Abdur Rahman Al Sudais (Imam-e-Kaaba) Sheikh Ahmad Al Ajamy Sheikh Ahmad Al Tuni Sheikh Mohamed Al Helbawy Egyptian Sufi Music Sher Ali & Mehr Ali Qawwal
Shubha Mudgal Shyama Perara (Rumi Recitations) Sufi Inspired Music from India Sufi Music Ensembles from Turkey & Egypt Sindhi Rajasthani Sufi Music Sufi Soul Music Sufi Whirling Music Semaa/Sama Sultan Bahu Sufiana Kalaam Surinder Kaur & Parkash Kaur Syed Ali Arbaz Jafri (Noha) Syubbanul Akhyar Ensemble (Indonesian)
Tabrez Aziz Mian Qawwal
Tahseen Sakina
Tamer Hosny Tanveer-ul-Islam Ahmed Tanya Wells [Vocalist of Seven Eyes Band]
Thind Kuldeep Tufail Niazi Umme Habiba Naat Ustad Bahauddin Khan Qawwal Ustad Jafar Hussain Khan Ustad Juman Wadali Brothers Warsi Brothers Yemen Music from the Heart Of Arabia Yusuf Islam (Formerly Cat Steven) Zahida Parveen Zia Mohyeddin Read Faiz Ahmad Faiz Zia Mohyeddin Reads Urdu Adab Prose Zia Mohyeddin Read Mirza Ghalib Zikr Rough Guide To Sufi Music Zila Khan
TheSufi.com Android App
Install our TheSufi.com App on Android Phones
and Tablets to download 6000+ MP3